ETV Bharat / state

آئیسولیشن سنٹر میں 36 گھنٹے کے اندر 11 لوگوں کی موت - corona virus news telangana

تلنگانہ کے مانچیرل ضلع میں آئیسولیشن سنٹر میں گذشتہ 36 گھنٹوں کے دوران 11 کورونا مریضوں کی جمعرات کی صبح آٹھ بجے ہوگئی۔

11 MEMBERS DIED IN ISOLATION CENTRE WITHIN 36HOURS AT BELLAMPALLY, MANCHERIAL DISTRICT
آٗیسولیشن سنٹر میں 36 گھنٹے کے اندر 11 لوگوں کی موت
author img

By

Published : May 6, 2021, 2:28 PM IST

آئیسولیشن سنٹر میں علاج کرانے پہنچنے 11 کورونا مریضوں کی 36 گھنٹے کے دوران موت ہوگئی۔

آٗیسولیشن سنٹر میں 36 گھنٹے کے اندر 11 لوگوں کی موت

تلنگانہ کے مانچیرل ضلع میں آئیسولیشن سنٹر میں گذشتہ 36 گھنٹوں کے دوران 11 کورونا مریضوں کی جمعرات کو ہوگئی۔

صبح کے آٹھ بجے تک 8 لوگوں کی موت ہوئی جو بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ افراد صورتحال نازک ہونے کے بعد وہ یہاں آئے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.