ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بڑا حادثہ - دریائے چناب کی تیز لہر

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج شام رامبن کے نزدیک ایک گاڑی دریائے چناب میں جا گری۔ اس حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

vehicle rolled down in river chenab in ramban
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بڑا حادثہ
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 10:50 PM IST

جموں و کشمیر میں واقع جموں سرینگر قومی شاہ پر پیش آئے واقعات کے تعلق سے پولیس نے بتایا کہ آج شام ایک بلورو جموں سے سرینگر کی جانب جارہی تھی تبھی رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے شاہراہ سے پھسل کر دریائے چناب میں جا گری۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر کے دریا چناب سے لاپتہ افراد کو نکالنے کی کوشش کی۔ تاہم تیز بارش اور اندھیرے کی وجہ سے بچاؤ کاروائی روک دی گی۔

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: برف باری کا سلسلہ شروع

اطلاع کے مطابق دریائے چناب کی تیز لہروں کے سبب گاڑی اور مسافرین سبھی بہہ کر دور چلے گئے، مزید دوسری صبح بچاؤ کاروائی شروع کی جائی گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.