ETV Bharat / state

Food Poisoning in Budgam: بڈگام میں فوڈ پوائزننگ سے 39 افراد بیمار

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 9:31 AM IST

بڈگام کے گاؤں زگی پورہ میں تہری کھانے سے 39 افراد بیمار ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Thirty nine People hospitalized after Food Poisoning in Budgam

بڈگام میں تہری کھانے سے 39 بیمار
بڈگام میں تہری کھانے سے 39 بیمار

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے گاؤں زگی پورہ میں تہری کھانے سے 39 افراد بیمار ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تہری کھانے سے لوگ فوڈ پوائزننگ میں مبتلا ہوگئے جن میں زیادہ تر بچے ہیں۔ فون پر ایک ذرائع کے مطابق، بیماروں کو محکمے ہیلتھ کی ایمبولینس کے ذریعے سرینگر کے مختلف ہسپتالز میں داخل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کا خصوصی علاج چل رہا ہے۔ Thirty-nine people hospitalized after eating Tehri in Budgam

یہ بھی پڑھیں: Food Poisoning Case in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں فوڈ پائزنگ سے متعدد بیمار

بتایا جا رہا ہے کہ 39 بیماروں میں سے 18 بچے بھی شامل ہیں جنہیں جی پی پنتھ لے جایا گیا ہے جبکہ مزید بیماروں کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وہیں بقیہ مریض ایس ڈی ایچ چرارِ شریف میں زیر علاج ہیں اور ان کی خصوصی دیکھ بھال کے لیے محکمہ ہیلتھ نے یہاں اضافی عملہ تعینات کر دیا ہے۔ وہیں اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چرارِشریف نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ Thirty-nine people hospitalized in SMHS Hospital

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.