ETV Bharat / state

'سیاحت، ثقافت اور ٹرانسپورٹ شعبوں کا جائزہ لیں گے' - وادی کشمیر کا دورہ

سری نگر پہنچنے پر پارلیمانی وفد کے ایک ممبر رمیش چندر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایاکہ ہم یہاں کے سیاحت، ثقافت اور سڑک اور ٹرانسپورٹ شعبوں کا جائزہ لیں گے۔

کشمیر: 31 رُکنی پارلیمانی وفد سرینگر پہنچیا

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 3:33 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں 31 ممبران پر مشتمل پارلیمانی وفد آج سیاحت، ثقافت، سڑک اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کا جائزہ لینے کے لیے پہنچ چکا ہے۔

وفد کے ایک ممبر رمیش چندر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں کے سیاحت، ثقافت اور روڈ اینڈ ہائی ویز شعبوں کا جائزہ لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ دیکھیں کے کہ ان محکموں کے فروغ کے لئے کیا کچھ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

کشمیر: 31 رُکنی پارلیمانی وفد سرینگر پہنچیا

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: بجبہاڑہ میں تلاشی مہم شروع

واضح رہے کہ 31 ممبران پر مشتمل پارلیمانی وفد آج وادی کشمیر کا دورہ کر رہی ہے۔ ایئر پورٹ پر سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ یہ وفد یہاں کی سیاحت، ثقافت، روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے شعبوں کا جائزہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.