ETV Bharat / state

سینٹرل جیل میں جھڑپیں: قیدیوں کے رشتے داروں کی تشویش - سینٹرل جیل

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے رعنا واری علاقے میں واقع سینٹرل جیل میں گذشتہ شب قیدیوں اور جیل کے سکیورٹی اہلکار کے درمیان جھڑپ ہونے سے قیدیوں کے اہل خانہ میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 1:39 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ نے ابھی تک انہیں قیدیوں کی حفاظت کے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے رشتہ دار قیدیوں کے حفاظت کے بارے میں پریشان ہیں اور حکومت کی جانب سے فوراً انہیں ان کی حفاظت کی معلومات فراہم کی جائے۔

Intro:جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر کے رعناواری علاقے میں واقع سنٹرل جیل میں کل دیر رات گئے قیدیوں اور جیل سیکورٹی کے درمیان چھڑپ کے تیئں قیدیوں کے لواحقین میں کافی تشویش پائی جارہئ ہے۔

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئی پریشانی میں مبتلا لواحقین کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ نے ابھی تک انکو قیدیوں کی حفاظت کے متعلق کوئی جانکاری فراہم نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے رشتہ دار قیدیوں کے حفاظت کو لے کر پریشانی میں مبتلا ہوئے ہیں اور سرکار کی طرف سے فورا انکو خانکاری دی جانی چاہئے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.