ETV Bharat / state

'فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ سیاسی انتقام پر مبنی'

جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلے میں فاروق عبد اللہ سے 2019 میں ایجنسی نے پوچھ گچھ کی تھی۔

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 1:12 PM IST

'فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ سیاسی انتقام گیری'

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے نیشنل کانفرنس کے سرپرست اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ سے سرینگر میں پوچھ گچھ کرنے کو سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدللہ نے سیاسی انتقام گیری سے تعبیر کیا ہے۔

عمر عبداللہ نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا: پارٹی جلد ہی ای ڈی کے اس سمن کا جواب دے گی۔ گپکار اعلامیے کے لئے عوامی اتحاد کے قیام کے بعد یہ محض سیاسی انتقام گیری ہے۔ انہوں نے مزید لکھا ڈاکٹر صاحب کی رہائش گاہ پر کوئی چھاپہ نہیں مارا جارہا ہے۔

  • The party will be responding to this ED summons shortly. This is nothing less then political vendetta coming days after the formation of the People’s Alliance for Gupkar Declaration. To set the record straight no raids are being conducted at Dr Sahib’s residence.

    — Omar Abdullah (@OmarAbdullah) October 19, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کی مبینہ طور پر غلط استعمال سے متعلق ہے جب فاروق عبد اللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ پوچھ گچھ بینک دستاویزات کی بنیاد پر ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے کے سی اے بدعنوانی کیس: فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ

اس سے قبل جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے سلسلے میں عبد اللہ سے 2019 میں ای ڈی نے پوچھ گچھ کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.