سرینگر: وزارت داخلہ نے 1997 بیچ کے آئی پی ایس کے تین افسران کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر ترقی دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ ایم ایچ اے نے آئی جی پی کشمیر وجے کمار، غریب داس اور آلوک کمار کو اے ڈی جی پی کے طور پر ترقی دینے کا حکم دیا ہے۔ وہیں ایم ایچ اے نے وپلاو چودھری کو اے ڈی جی پی رینک دینے کا فیصلہ کیا۔ IGP Vijay Kumar Promoted
IGP Vijay Kumar Promoted: آئی جی پی کشمیر وجے کمار کو ترقی ملی - IGP Vijay Kumar Promoted as ADGP
وزارت داخلہ نے 1997 بیچ کے آئی پی ایس کے تین افسران کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر ترقی دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔IGP Vijay Kumar Promoted as ADGP
آئی جی پی کشمیر وجے کمار کو ترقی ملی