ETV Bharat / state

کشمیر مسئلے کو حکومت خود ہی بین الاقوامی بنا رہی ہے: پی ایل پنیا - یوروپین یونین کے رکن پارلیمان کو کشمیر بھیجے جانے پر

یوروپین یونین کے اراکین پارلیمان کو کشمیر بھیجے جانے پر کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی ایل پنیا کی شدید نکتہ چینی ۔

کشمیر مسئلے کو حکومت خود ہی بین الاقوامی بنا رہی ہے
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 5:42 PM IST

Updated : Oct 29, 2019, 5:59 PM IST

ریاست اترپردیش سے کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ کشمیر کے حالات ابھی بھی درست نہیں ہیں۔
جس کے وجہ سے ملک کے عوام اور پارلیمنٹ کے ممبران کو کشمیر جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔
لیکن وہیں یوروپین یونین کے 27 رکن پارلیمان کو گائیڈید ٹورس پر لے جایا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس پہل سے اگر وہاں کے حالات درست ہوتے ہیں تو اس کا خیر مقدم ہے۔

کشمیر مسئلے کو حکومت خود ہی بین الاقوامی بنا رہی ہے ۔ویڈیو
لیکن وہاں کے حالات تب پرامن نہیں ہوں گے جب تک وہاں سب کو آنے جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا۔ پنیا نے کہا کہ اجیت ڈھوبھال کی گائیڈینس میں کشمیر گئے یوروپین پارلیمان کے رد عمل کا ہمیں بھی انتظار ہے، حالانکہ کشمیر مسئلے کو کانگریس نہیں بلکہ حکومت خود ہی بین الاقوامی بنا رہی ہے۔

Intro:یوروپین یونین کے پارلیمان کو کشمیر بھیجے جانے کے معاملے پر کانگریس نے شدید نقتہ چینی کی ہے. کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے ہندوستانی پارلیمنٹ کو ممبران کو کشمیر جانے کی اجازت نہیں لیکن یوروپین یونین کے 27 رکن پارلیمان کو وہاں بھیجا گیا ہے. انہوں واضح کیا ہے کہ اس اگر حالات درست ہوں تو اس اقدام کا خیر مقدم ہے، لیکن اس سے حالات درست نہیں ہونے والے. انہوں نے کہا ہے کہ یہ کر کے حکومت خود کشمیر مسلے کو بین الاقوامی بنا رہی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے خسوسی گفتگو میں پی ایل پنیا نے کہا کہ کشمیری کے حالات ابھی بھی درست نہیں ہیں. ملک کے لوگوں اور پارلیمنٹ کے ممبران کو کشمیر جانے نہیں دیا جا رہا ہے. لیکن یوروپین یونین کے 27 رکن پارلیمان کو گائیڈید ٹورس پر لے جایا گیا ہے. انہوں نے کہا اس اگر حالات درست ہوتے ہیں تو اس کا خیر مقدم ہے. انہوں مزید کہا کہ وہاں کے حالات تب پرامن نہیں ہوں گے جب تک وہاں سب کو آنے جانے نہیں دیا جاتا. پنیا نے کہا کہ این ایس آیے اجیت ڈھوبال کی گائیڈینس میں گئے اس نفذ کے رد عمل کا ہمیں بھی انتظار ہے. پنیا نے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے واضح ہے کہ کشمیر کو بین الاقوامی مسئلہ کانگریس نہیں بلکہ حکومت خود بنا رہی ہے.
پی ایل پنیا، قومی ترجمان کانگریس

Conclusion:
Last Updated : Oct 29, 2019, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.