ETV Bharat / state

کشمیر: بندشوں میں مزید سختی - کشمیر میں عید الفطر

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر وادی کشمیر میں عائد بندشوں کو مزید سخت کر دیا گیا۔

کشمیر میں بندیشوں میں مزید سختی
کشمیر میں بندیشوں میں مزید سختی
author img

By

Published : May 25, 2020, 3:38 PM IST

سرینگر اور دیگر اضلاع میں سڑکوں پر سیکیورٹی فورسز کے ناکے لگائے گئے ہیں اور جگہ جگہ پر فورسز کے اہلکار تعینات ہیں۔

کشمیر: بندشوں میں مزید سختی

جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے کیسز میں آےے روز بتدریخ اضافہ ہو رہا ہے جس کی عوام میں تشویش بڑھ رہی ہے۔

اس یونین ٹریٹری میں ابھی تک کورونا سے 23 کی موت ہو چُکی ہے، اور متاثرین کی کُل تعداد 1621 ہو گئی ہے۔

لوگ گزشتہ دو مہینوں سے گھروں میں ہی محدود ہے۔ وادی کے دس میں سے آٹھ ریڈ زون قرار دئے گیے ہیں جس سے یہی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یہاں لاک ڈاؤن میں 31 مئی کے بعد توسیع ہونے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.