ETV Bharat / state

فوجی اہلکار کی بس ڈرائیور کے ساتھ مارپیٹ، ویڈیو وائرل - beaten

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوج نے مبینہ طور پر اسکول بس کے ڈرائیور کے ساتھ مارپیٹ کی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 5:58 PM IST

ڈارئیور کی شناخت ضلع کے نرپورہ علاقے کے گلزار احمد راتھر کے طور کی گئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق فوج نے زاورہ علاقے میں متعدد دکانداروں کے ساتھ مار پیٹ کی جس کے بعد گلزار احمد راتھر کو بلا وجہ بس سے اتار کر ان کی پٹائی کی۔

12
بشکریہ سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں بس میں سوار اسکولی بچے روتے اور ڈرے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں ایک طالب علم کہتا ہے کہ: ہماری بس سڑک کے کنارے کھڑی تھی، اچانک فوج کے چند اہلکاروں نے بغیر پوچھے نیچے اتار کر لوہے کی چین سے ڈرائیور کو مار پیٹ کی۔ فوجی اہلکاروں نے ہمیں بھی ڈرایا دھمکایا'۔

اس سے قبل اسی نوعیت کا ایک اور واقع سرینگر کے نوگام علاقے میں پیش آیا جس میں فوجی اہلکاروں نے ٹریفک پولیس کے ایک جوان کے ساتھ مار پیٹ کی۔

میڈیا رپورٹز کے مطابق شہری گاڑی کو قومی شاہراہ سے جانے کی اجازت دینے کے باوجود فوج کے 22 آر آر نے اس پولیس اہلکار کی پٹائی کی۔

پولیس اہلکار کی شناخت بالہامہ کے مدثر احمد کے طور پر کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.