ETV Bharat / state

ریاسی: پیسنجر شیڈ کی بدتر حالت، مسافر پریشان

author img

By

Published : May 9, 2021, 7:11 AM IST

ضلع ریاسی میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے کچھ ہی دوری پر واقع تھاپا چوک پر تعمیر شدہ پیسنجر شیڈ میں گندگی ہونے سے مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مسافروں نے انتظامیہ سے اس پیسنجر شیڈ کو جلد سے جلد صاف کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

worse condition of passenger shed at thapa choke
ریاسی: پیسنجر شیڈ کی بدتر حالت، مسافر پریشان

جموں و کشمیر، ضلع ریاسی کے تھاپا چوک پر مسافروں کی راحت کے لیے بنائے گئے شیڈ کی حالت کافی زیادہ خستہ ہے جبکہ یہ پیسنجر شیڈ ڈپٹی کمشنر دفتر سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ہے۔

موسم گرما میں مسافروں کو راحت پہنچانے کے بجائے پیسنجر شیڈ پر گندگی کا انبار ہے لیکن اس کی مرمت نہ کرائے جانے کی وجہ سے پیسنجر شیڈ کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، اگرچہ اس مقام سے روزآنہ ڈپٹی کمیشنر دفتر کی جانب بڑے بڑے افسران جاتے ہیں لیکن ہر کوئی اس پیسنجر شیڈ کو نظر انداز کر رہا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پیسنجر شیڈ کو جلد سے جلد صاف کرایا جائے تاکہ گرمیوں کے موسم میں دور دراز سے آنے والے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.