ETV Bharat / state

سسرال کے ’ظلم‘ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش - Dowry

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں ایک جواں سالہ خاتون نے سسرال والوں کی مبینہ زیادتیوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی۔

سسرال کے ’ظلم‘ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 2:56 PM IST

نمائندے کے مطابق ضلع رام بن کے دور دراز علاقہ احدواہ میں تیس سالہ ششمہ دیوی نے زہریلی شئی کھا کر خود کو ہلاک کرنے کی کوشش کی۔

صبح قریب سات بجے افراد خانہ نے ششمہ کو بے ہوش پایا تو انہوں نے اسے فوری طور ضلع اسپتال رام بن منتقل کر دیا۔

سسرال کے ’ظلم‘ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کی کوشش

ضلع رام بن میں ابتدائی علاج و معالجے کے بعد ڈاکڑوں نے اسے جموں کے میڈیکل کالج اسپتال منتقل کر دیا جہاں اسکی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

متاثرہ کے بھائی شیوندر کمار کا کہنا تھا کہ اُسکی بہن کو سسرال میں تنگ کرتے رہتے ہیں، اُسے اذیتیں دیتے ہیں۔

شیوندر نے الزام عائد کیا کہ اُسکی بہن کے ساتھ مار پیٹ بھی کی گئی اور ان سب سے تنگ آکر اُسنے خودکشی کی کوشش کی۔

انہوں نے اس معاملے کی پختہ چھان بین کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ششمہ کو یہ قدم اٹھانے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔‘‘

Intro:رامبن// ضلح رام بن میں ایک جواں خاتون نے سسرال والوں سے تنگ آکر زہرلی خودکشی کرنے کی کوشش کی راشتہ داروں نے کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق رامبن کے دوردراز علاقہ احدواہ میں ایک خاتون ششمہ دیوی (30 ) زوجہ جیا لعل آج صبح قریب 7 بجے کمرہ میں جاکر زہر شیہ نوین پی۔لی گھر والوں نے بے ہوشی حالت میں ریکھ کر فوری ضلح ہسپتال رام بن منتقل جبکہ جہاں ڈاکٹروں نے نیم علاج کے بعد گورئمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا بت خاتوں کی حالت خطرے میں بتائ جاتی ہے ۔

خاتوں کے بھائ۔ شیوندر کمار نے بتا یا کہ اس کو سسرال میں میں دیور شادی لعل تنگ کرتا ہے اج صبح بھی مار پیٹ کی جس کی و جہ سے اس نے زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشیش کی انہوں نے کہا پہلے بھی کئ بار تنگ طلب کیا گیا اور اسکی تحریری شکایات تھانہ پولیس رامبن میں درجہ کرنے کے باوجود کاروائ نہیں ہوائ انہوں نے ضلح پولیس سربراہ اینتا شرما سے کاروائ کرنے کی گزارش کی ہے ۔

visual.....
byte ...Shivinder kumar brother of women ...

Body: ضلح رام بن میں ایک جواں خاتون نے سسرال والوں سے تنگ آکر زہرلی خودکشی کرنے کی کوشش کی راشتہ داروں نے کو ضلح ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا ہے ۔

Conclusion:ور اسکی تحریری شکایات تھانہ پولیس رامبن میں درجہ کرنے کے باوجود کاروائ نہیں ہوائ انہوں نے ضلح پولیس سربراہ اینتا شرما سے کاروائ کرنے کی گزارش کی ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.