ETV Bharat / state

DC Rajouri flags off Ambulances to Tribal Areas: راجوری میں قبائلی علاقوں کے لیے ایمبولینس روانہ - راجوری کے قبائلی علاقوں میں طبی خدمات

’’ایمبولنس کے ذریعے قبائلی علاقوں میں طبی خدمات مستحکم ہونگی اور ایمرجنسی کے دوران شدید بیماروں کو وقت پر طبی مراکز پہنچانے میں مددگار ثابت ہونگی۔ DC Rajouri flags off Ambulances to Tribal Areasجس سے قیمتی جانوں کے زیاں سے بچا جا سکتا ہے۔‘‘

1
1
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 2:30 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے قبائلی علاقوں میں طبی خدمات کو بہتر بنانے اور عوام کو راحت پہنچانے کی غرض سے ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کنڈل نے قبائلی علاقوں کے لیے 5 ایمبولنسز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کر دیا۔ DC Rajouri flags off Ambulances to Tribal Areasفلیگ آف کے موقع پر ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالحمید زرگر اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راجوری نے کہا کہ ’’ایمبولنس کے ذریعے قبائلی علاقوں میں طبی خدمات مستحکم ہونگی اور ایمرجنسی کے دوران شدید بیماروں کو وقت پر طبی مراکز پہنچانے میں مددگار ثابت ہونگی۔ Ambulances to Tribal Areas of Rajouriجس سے قیمتی جانوں کے زیاں سے بچا جا سکتا ہے۔‘‘ چیف میڈیکل آفیسر نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایمبولینس سب سنٹرز - نجیری جمولا، ریحان، کوٹیڈھیرا، این ٹی پی ایچ سی موہرا دراج اور مروتھا میں رکھی جائیں گی۔

ان علاقوں کے باشندوں، پی آر آئی ممبران نے محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی کاوشوں کی سراہنا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.