ETV Bharat / state

DC Rajouri Reviews Implementation of SOPs : ڈی سی راجوری نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا - راجوری کورونا ایس او پیز

ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کندل DC Rajouri Vikas Kundal نے راجوری مارکیٹ کا دورہ کرکے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر عملدرآمد DC Rajouri reviews implementation of SOPs کا جائزہ لیا۔

DC Rajouri reviews implementation of SOPs : ڈی سی راجوری نے کورونا ایس او پیز کی عملدرآمد کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 6:32 PM IST

راجوری: ڈی سی راجوری DC Rajouri Vikas Kundal نے ضلع کے مین مارکیٹ کا معائنہ کرکے ایس او پیز کی عملدرآمد DC Rajouri reviews implementation of SOPs کا جائزہ لیا۔

ڈی سی راجوری نے کورونا ایس او پیز کی عملدرآمد کا جائزہ لیا

ڈی سی کے ہمراہ ایس ایس پی راجوری نے بھی عوام کو کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

راجوری کے مین مارکیٹ میں دکانداروں سے بھیڑ بھاڑ جمع کرنے سے پرہیز کرنے کے علاوہ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور ماسک پہننے کی تلقین کی گئی۔

چیکنگ کے دوران بغیر ماسک کے گھوم رہے راہگیروں، ٹرانسپورٹرز کو مفت ماسک فراہم کرتے ہوئے انہیں بغیر ماسک کے گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کرنے پر زور دیا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوے ڈی سی راجوری DC Rajouri Vikas Kundalنے کہا کہ ضلع راجوری Corona Surge in Rajouriمیں بھی جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح کورونا کے یومیہ مثبت معاملات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرنا ناگزیر ہے، وہیں انہوں نے کورونا مخالف ویکسین کی خوراک لینے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.