ETV Bharat / state

الورجنسی زیادتی کیس: عوام سڑکوں پر

author img

By

Published : May 8, 2019, 6:39 PM IST

Updated : May 8, 2019, 7:21 PM IST

جنسی زیادتی کی متاثرہ کی حمایت میں بی جے پی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان کروڑی لال مینا نے سڑکوں پر ریاست کی برسراقتدار حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

متعلقہ تصویر

ریاست راجستھان کے ضلع الور میں گذشتہ دنوں 26 اپریل کو اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ ویڈیو

متاثرہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائکل سے جا رہی تھی تبھی نامعلوم افراد نے الور بائی پاس کے قریب انہیں روک لیا اور سنسان علاقے میں اسے لے جاکر اجتماعی طور پر اس کا ریپ کیا۔ نیز اس کا ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیر کردیا۔

متاثرہ کے شوہر کے اس کی عصمت تار تار کی گئی۔ پھر اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا۔

جب متاثرہ پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے گئی تو اس کی شکایت درج نہیں کی گئی۔ جس کے بعد انہوں نے ایس پی کو بھی درخواست دی،لیکن ایس پی نے بھی کوئی قدم نہیں اُٹھایا۔

یہ سارے معاملے گذشتہ ماہ کی 26 اپریل کو پیش آئے۔تھانے کے انچارج کی بروقت کارروائی نہ کرنے کے سبب انہیں برخواست کردیا گیا۔

اس معاملے کی ایف آئی آر 2 مئی کو درج کی گئی ۔

ریاستی سرکار نے متاثرہ کو 4.12 لاکھ روپئے کی امداد دی ۔

اس کے بعد یہ معاملہ طول پر پکڑتا گیا ۔ اس کا فائدہ اُٹھایا کر بی جے پی نے حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی شروع کر دی گئی ہے۔

آج ریاست کے دارالحکومت جے پور میں بی جے پی کے سینئر رہنما کروری لال مینا کی قیادت میں سڑکوں پر احتجاج بلند کیا گیا۔

کروڑی لال مینا نے نے ریاستی حکومت کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سےاستعفیٰ کی مانگ کے ساتھ ساتھ ملزموں کو پھانسی دینے کی بھی مانگ کی۔

پولیس نے بی جے پی رہنما کے جلوس کے منتشر کرنے کی کوشش کی۔

بی جےپی رہنما کا الزام ہے کہ برسراقتدار کانگریس پارٹی نے معاملے کو دبانےکی کوشش کی ہے۔

Intro:گزشتہ دنوں الور میں ہوا تھا گینگ ریپ

Body:جےپور. ریاست کے الور ضلع میں ہوئے گینگ ریپ معاملہ آج دارالحکومت جے پور میں گنجا.. یہاں پر بی جے پی سے راجہ سبھا رکن کروڑی لال مینا اور ان کے حمایتیوں نے جےپور کی سڑکوں پر اتر کر ملزموں کو پھانسی دینے کی مانگ حکومت سے کی.. اس دوران سبھی لوگوں نے اپنے ہاتھ میں تختیاں بھی لے رکھی تھی.. گورنر کے گھر پہنچنے سے قبل ہی پولیس نے مینا اور ان کے حمایتوں کو روک لیا.. یہاں سے مینا کے حمایتیوں نے وزیر اعلی کا استفا.. گینگ ریپ خواتین کے گھر والوں کو پیکیج سمیت دیگر مانگ یہاں سے کی..

یہ تھا معاملہ
ریاست کے الور ضلع کے تھانہ گاجی علاقے میں ایک خواتین کے ساتھ گینگ ریپ اس خواتین کے شوہر کے سامنے ہی کیا گیا.. اس گینگ ریپ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی کردیا گیا.. پورے معاملے کے بعد خواتین پولیس میں رپورٹ لکھوانے گی لیکن اس کو وہاں سے روانہ کر دیا گیا.. جس کے بعد خواتین نے ایس پی کو بھی درخواست کی لیکن ایس پی نے بھی کوئی قدم نہیں اٹھایا.. 7 تاریخ کو میڈیا میں یہ معاملہ جورو شورو سے گنجا.. . پورے معاملے کے بعد ایس پی کو اے پی او کر دیا گیا ہے... وہی تھانے کے انچارج کو برخاست بھی کیا گیا...
معاملہ دو تاریخ کا بتایا جارہا ہے.. جس کے بعد آج کی روڑی میں جےپور کی سڑکوں پر احتجاج کیا.

Conclusion:حکومت کانگریس کی

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے بعد کانگریس حکومت بن گئی تھی.. اس درمیان ریپ کے ایک کے بعد ایک معاملے سامنے آ رہے ہیں.. جس کو بی جے پی موضوع بنا کر سامنے لارہی ہے...

دبایا گیا

مینا نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ کانگریس ہواز موضوع کے بارے میں پہلے ہی پتہ چل گیا تھا.. انہوں نے کہا کہ گہلوت نے اس موضوع کو دبایا اس لیے گہلوت کو چاہیے کہ وہ استعفیٰ دے دیں...

بائٹ- کروڑی لال مینا, راج سبھا رکن

مہر رضاءاللہ

جےپور

8852874057
Last Updated : May 8, 2019, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.