ETV Bharat / state

سابق وزیر کی صحتیابی کے لیے دعا - ضمیراحمد خان کے لیے دعا

کرناٹک کے سابق وزیر ضمیر احمد خان کے لیے بنگلورو کے سماجی کارکن ایوب خان نے اجمیر شریف میں عقیدت کی چادر پیش کروا کر ان کی صحتیابی کے لیے دعا کروائی۔

سابق وزیر کی صحتیابی کے لیے عقیدت کی چادر پیش

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:29 PM IST

ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور مسلم رہنما بی زیڈ ضمیر احمد خان کی سلامتی کے لیے اجمیر شریف درگاہ میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

سابق وزیر کی صحتیابی کے لیے عقیدت کی چادر پیش

حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ کے خادم شیخ زادہ نافع چشتی کے مطابق ضمیر احمد خان کورونا مثبت پائے گئے اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ ضمیر احمد خان کے لیے بنگلورو کے سماجی کارکن نوجوان رہنما ایوب خان نے اجمیر شریف میں عقیدت کی چادر پیش کروا کر ان کی صحت یابی کی دعا کروائی۔

بتایا گیا کہ بنگلورو کے ایس کے آر مارکٹ میں بی زیڈ ضمیر احمد نے کارپوریٹر نازیمہ، ایوب خان کے ذریعے لاک ڈاؤن میں ضرورت مندوں کی بہت مدد کی۔

23 مارچ سے لے کر اب تک ضمیر احمد خان کی جانب سے ضرورت مندوں کی مدد جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والے ان کے لیے سلامتی کے لیے خوب دعا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:درگاہ اجمیر شریف میں پولیس چوکی بنائے جانے کا معاملہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.