ETV Bharat / state

باڑمیر:پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 6:22 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع باڑمیر کے کشمیر گاؤں میں پیر کے روز کنوئیں کے قریب بنے پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہوگئی۔اطلاع ملنے کے بعد پہنچی پولیس نے تینوں کے لاشوں کو پوسٹمارٹم کرواکے خاندانوں کے سپرد کردیا گیا ہے

باڑمیر:پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت
باڑمیر:پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت

ضلع باڑمیر کے شیو تھانہ کے تحت آنے والی کشمیر گاؤں میں پیر کے روز پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس نے بچوں کے لاش کو پوسٹمارم کے بعد انہیں ان کے خاندانوں کے سپرد کردیا گیا۔

اطلاع کے مطابق کنویں کے قریب بنے پانی کے ٹینک میں دو بچے نہا رہے تھے۔جنہیں ڈوبتا دیکھ ان کی بہن بھی پانی میں اتر گئی اور انہیں بچانے کی کوشش میں وہ بھی ڈوب گئی۔حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔وہیں بچوں کے لاشوں کو پانی سے باہر نکالکر انہیں بھیاڑ پرائمری ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا گیا۔جس کے بعد پولیس نے لاشوں کو خاندان کے سپرد کردیا۔

ایس پی آنند شرما نے بتایا کہ دونوں بھائی رانا رام (15) اور جسراج (13) پانی کے ٹینک میں تیر رہے تھے۔اچانک ان کا پیر پھسلنے سے وہ ڈوبنے لگے۔انہیں ڈوبتا ہوا دیکھ رہی ان کی 18 سالہ بہن بھی پانی میں اتر گئی ۔لیکن اس دوران تینوں پانی میں ڈوب گئے اور ان کی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.