ETV Bharat / state

Kirtan In Ajmer سکھ برداری کی جانب سے اجمیر میں کیرتن کا اہتمام - راجستھان کے اجمیر میں سکھ برادری

اجمیر میں سکھ برادری کی جانب سے خصوصی کیرتن سماگم 10 اور 11 دسمبر کو منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔Kirtan In Ajmer

سکھ برداری کی جانب سے اجمیر میں کیرتن کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 5:33 PM IST

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں سکھ برادری کی جانب سے خصوصی کیرتن سماگم 10 اور 11 دسمبر کو منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔Sikh Community Organize Kirtan In Ajmer

سکھ برداری کی جانب سے اجمیر میں کیرتن کا اہتمام

اجمیر شری گرو تیغ بہادر ست سنگ سبھا دھولا بھاٹا کی طرف سے 10 اور 11 دسمبر کو سینئر ریلوے انسٹی ٹیوٹ اجنتا سنیما کے سامنے خصوصی کیرتن سماگم کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں سمرن سادھنا فیملی کا بھرپور تعاون رہا۔

سکھ برداری کی جانب سے اجمیر میں کیرتن کا انعقاد
سکھ برداری کی جانب سے اجمیر میں کیرتن کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:Prayers for Sonia Gandhi at Ajmer اجمیر درگاہ میں سونیا گاندھی کیلئے خصوصی دعا

سمرن سادھنا کے سکریٹری ترلوک چند چھابڑا نے بتایا کہ 10 تاریخ کو شام 7:30 بجے سے 10:00 بجے تک خصوصی کیرتن سماگم میں کیرتن کا اہتمام کیاگیا۔ اس کے بعد لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ امرت ویلا کا انعقاد 11 دسمبر کو صبح 3:45 بجے سے ہوا۔Sikh Community Organize Kirtan In Ajmer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.