ETV Bharat / state

راجستان میں امتحانات کی زور و شور پر

فرسٹ گریڈ لیکچرار کی نوکری کے لیے پہلے مرحلے میں 85400 کینڈیڈز نے امتحان دیا۔

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 3:30 PM IST

exam in rajsthan
exam in rajsthan

ریاست راجستھان میں کچھ ہی دنوں میں لیکچرار کے لیے امتحانات ہونے جا رہے ہیں۔ نوکری کی اس دوڑ میں ہزاروں لوگ تیار بیٹھے ہوئے ہیں۔

آج یعنی 3 جنوری کو پہلے مرحلے میں تقریباً 85400 لوگوں نے امتحانات میں حصہ لیا، یہ امتحانات 13 جنوری تک جاری رہیں گے۔اس درمیان الگ الگ مظامین کے امتحانات ہوں گے۔

لیکچرارز کے امتحانات تین مرحلوں میں ریاست راجستھان میں منعقد ہونگے۔ پہلے مرحلے میں آج دو سبجیکٹ کہ امتحان ہوئے ہیں۔ پہلی شفٹ صبح 9 بجے سے ساڑھے دس بجے تک رہی جس میں جنرل نولج کا پرچہ دیا گیا اور دوسرا امتحان دوپہر کو دوسری سیفٹ میں ہوا ہے۔وہیں امتحانات میں کافی زیادہ نگرانی الگ الگ ذمہ داروں کی جانب سے رکھی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ریاست راجستھان میں لائبریرینز کا امتحان بھی ہوا تھا جس کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی لیک ہو گیا تھا جس کے بعد امتحان کو رد کردیا گیا۔

مزید پڑھیے:- فیض کو نہ پڑھنے پر نقصان آپ کا: عرفان حبیب
مزید پڑھیے:- ہاویری کا ہیرو عبدالقار دھارواڑ
مزید پڑھیے:- سیاست ہر چیز کو فرقہ وارانہ رنگ میں رنگ رہی ہے: منور رانا

جس کے بعد آج کے امتحان میں راجستھان میں اگزمز ہالس میں کافی سختی برتی گئی ہے۔ سینٹر میں پوری چیکنگ کرنے کے بعد ہی تمام لوگوں کو داخل کیا جا رہا ہے اور ان پر نگرانی بھی رکھی جا رہی ہے۔

اس امتحان کے لئے 288 امتحان سینٹر بنائے گئے ہیں۔ وہیں تمام کینڈیڈز پر نگرانی رکھنے اور نقل کو روکنے کے لیے 45 سے زیادہ ٹیم بھی بنائی گئی ہیں۔

Intro:فرسٹ گریڈ لیکچرار امتحانات چلیں گے 13 جنوری تک

نوٹ اس خبر کا ویڈیو راجستھان دیکس سے لے لیں

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں ان دنوں امتحانات کی دھوم مچی ہوئی ہے... یہاں آج یعنی 3 جنوری سے فرسٹ گریڈ لیکچرار کے امتحان شروع ہوئے.. جو 13 جنوری تک مسلسل طور پر جاری رہیں گے.. اس درمیان الگ الگ سبجیکٹ کے امتحانات الگ الگ روز ہوں گے.. یہ لیکچرار امتحانات تین مرحلے میں ریاست راجستھان میں منعقد ہونگے... پہلے مرحلے میں آج دو سبجیکٹ کہ امتحان ہوں گے.. پہلی سیفٹ صبح 9 بجے سے ساڑھے دس بجے تک رہی جس میں جنرل نولج کا پرچہ ہوا اور دوسرا امتحان دوپہر کو دوسری سیفٹ میں ہوگا... وہی امتحانات میں کافی زیادہ نگرانی الگ الگ ذمہ داروں کی جانب سے رکھی جا رہی ہے... واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ریاست راجستھان میں لائبریرین کا امتحان بھی ہوا تھا جس کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل وائرل ہوگیا تھا اور امتحان کو کینسل کردیا گیا ہے.... جس کے بعد آج چل رہے امتحان میں راجستھان میں کافی زیادہ سختی امتحان دینے کے لئے آئے ہوئے لوگوں کے ساتھ کی جا رہی ہے... یہاں پر چیکنگ کے بعد ہی تمام لوگوں کو داخل کیا جا رہا ہے اور ان پر نگرانی بھی رکھی جا رہی ہے...

85400 دیں گے امتحان

پہلے مرحلے میں آج ہورہے امتحانات میں 85400 کینڈیڈ امتحان دیں گے.. اس امتحان کے لئے 288 امتحان سینٹر بنائے گئے ہے.. وہیں ان تمام لوگوں پر نگرانی رکھنے اور نقل کو روکنے کے لیے 45 سے زیادہ ٹیم بھی بنائی گئی ہے..

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.