ETV Bharat / state

راجستھان مسلم وقف بورڈ کا کرائے سے متعلق اجلاس - راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی

جے پور کے جوتی نگر علاقے میں واقع راجستھان مسلم وقف دفتر میں آج راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی قیادت میں کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ کا کرائے سے متعلق اجلاس

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 3:46 PM IST

ریاست راجستھان دارالحکومت جے پور میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی قیادت میں کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ کا کرائے سے متعلق اجلاس

اس میٹنگ میں کرائے سے متعلق کافی زیادہ اہم فیصلے بھی لے گئے۔ اس سلسلے میں راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان بتایا کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کی جو جائیداد ہے اس خرد برد کرنے کی کوشش کرے گا۔

اس پر وقف بورڈ کی جانب سے کارروائی کو رد عمل میں لایا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی میٹنگ پہلے بھی منعقد کی گئی ہے جو وقف بورڈ کے ممبر اور افسران ہیں وہ اس میٹنگ میں موجود رہے ہیں۔

آج بھی اسی طرح سے یہ میٹنگ منعقد کی گئی ہے، آج اس میٹنگ میں جو دکاندار اور جو کرائے دار ہیں ان تمام لوگوں کو کھلا منچ ہماری جانب سے دیا گیا ہے، تاکہ وہ اپنے دل کی جو بات ہے وہ ہمارے سامنے کھول کر رکھ سکے اور ہم ان کی باتوں کو رد عمل میں لائیں گے۔

بودھ والی نے بتایا کہ اس طرح کی میٹنگ مستقبل میں بھی موثر طور پر منعقد کی جائے گی، اس میٹنگ میں راجستان مسلم وقف بورڈ کے سی ای او سید مکرم شاہ، افسر جمیل قریشی، وقف بورڈ ممبر شوکت قریشی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.