ETV Bharat / state

'راہل گاندھی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں' - میٹنگ

راجستھان میں ریاستی کانگریس پارٹی کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں پارٹی کے صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔

congress
author img

By

Published : May 29, 2019, 9:45 PM IST

اس میٹنگ میں ایک اہم تجویز تیار کر کے قومی صدر راہل گاندھی کو ارسال کی گئی۔

اس تجویز میں یہ لکھا گیا کہ کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی ہی رہنا چاہیے۔ ہم سب ان کے ساتھ رہیں گے۔

راہل گاندھی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں

اس اہم میٹنگ میں ریاست کی پچیس لوک سبھا سیٹوں پر شکست کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس میٹنگ کی صدارت ریاست کے نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے کی۔

میٹنگ میں ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سمیت دیگر رہنما اور قومی جماعت کے عہدے دران کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Intro:ریاستی کانگریس دفتر میں کانگریس کی جماعت کی میٹنگ ختم

Body:جے پور. ریاستی کانگریس جماعت کی ایک اہم میٹنگ دارالحکومت جے پور میں واقع ریاستی کانگریس دفتر میں منعقد ہوئی... اس میٹنگ میں ایک اہم تخمینہ بنا کر قومی صدر راہول گاندھی کو بھیجا گیا... اس تخمینے میں یہ لکھا گیا کہ کانگریس جماعت کے قومی صدر راہل گاندھی ہی بنے رہنے چاہیے.. ہم سبھی لوگ ان کے ساتھ ساتھ رہیں گے.. اس اہم میٹنگ میں ریاست کی پچیس لوک سبھا سیٹوں پر ملی شکست پر بھی کافی زیادہ باتیں کی گئی بھی... اس میٹنگ کی صدارت ریاست کے ڈپٹی وزیراعلی سچن پائلٹ نے کی... میٹنگ میں ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت دیگر رہنما اور قومی جماعت کے عہدے دران لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے... وہی وزیر اعلی کے قومی دفتر پہنچنے کی اطلاع ملنے پر پولیس کا سخت پیرا نظر آیا.. وہی لسٹ میں نام دیکھنے کے بعد ہی کانگریس کے عہدیدران لوگوں کو کانگریس دفتر میں داخلہ دیا گیا..

بائٹ- اویناش پانڈے, رہنما کانگریس

محمد رضا اللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.