ETV Bharat / state

اردو اساتذہ کا کتابیں جلاکر مظاہرہ - ایم دی بی ایس

ایم ڈی ایس یونیورسٹی کی کتابوں میں مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر دینی مدارس میں تعلیم کو بند کرنے جیسی باتوں کاذکر کیاگیا ہے جس سے مشتعل اساتذہ نے کتاب جلاکر مظاہرہ کیا۔

اردو اساتذہ کا کتابیں جلاکر مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 7:45 PM IST

ریاست راجستھان کے جے پور میں اردو اساتذہ تنظیم اور دیگر سماجی اداروں کی جانب سے ایم ڈی ایس یونیورسٹی کی کتابیں جلاکر احتجاج کیاگیا۔

اردو اساتذہ کا کتابیں جلاکر مظاہرہ

مظاہرین کا یہ الزام ہے کہ اس میں اقلیتی طبقہ بالخصوص مسلمانوں کے تعلق سے قابل اعتراض باتیں تحریر کی گئی ہیں۔

یہ مظاہرہ ریاستی مدرسہ بورڈ کے دفتر کے باہر ہوا۔ جس میں پیرا ٹیچرس اور دیگر مسلم تنظمیوں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مظاہرین نےکتاب کے مصنف اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ کتاب میں مسلمانوں کو دہشت گرد بتایا ہے اور کہا گیا ہے کہ دینی مدارس میں تعلیم کو بند کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

اس موقع پر 'اردو اساتذہ تنظیم' کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہے کہ آج بھی بازاروں میں اس طرح کتابیں مل رہی ہیں۔اس طرح کی باتیں لکھی ہوئی ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ جلد سے جلد اس مصنف اور ناشر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے۔

Intro:نوٹ خبر پہلے بھیجی جا چکی ہے وی او دوبارہ سے کیا گیا ہے

Body:کتاب میں لکھی گئی ہے خاص مذہب کے خلاف باتیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.