ETV Bharat / state

بھائی دوج پر مبارک باد کا سلسلہ

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 2:40 PM IST

راجستھان کے گورنر کلراج مشرا ، وزیر اعلی اشوک گہلوت ، نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اور سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے نے بھائی بہن کے پیار و محبت کی علامت 'بھائی دوج ' کی عوام کو مبارکباد پیش کی۔

بھائی دوج پر مبارک باد کا سلسلہ

بھائی دوج کے موقع پر کلراج مشرا نے ٹویٹ کر کے سبھی کو مبارکباد دی ۔ اسی طرح گہلوت نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بھائی دوج بھائی بہنوں کے درمیان مقدس’ بنددھن ‘کا وقف تہوار ہے ۔

دیکھ بھال اور حمایت کی بنیاد پر یہ بے لوث بنددھن ہمارے معاشرے میں مزید مضبوط ہو سکتا ہے ۔ پائلٹ نے کہا کہ سارے ملک او ر ریاست کے عوام کو 'بھائی دوج' کی مبارکباد دیتا ہو۔

اس موقع پر میری یہی دعا ہے کہ ہر بھائی بہن کی محبت اور اعتماد کا قیمتی رشتہ ہمیشہ خوشیوں سے لبریز رہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی نائب صدر محترمہ ر اجے نے سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس تہوار پر بھائی بہن سمیت خاندان کے سبھی رشتوں کو مضبوط کریں اور معاشرے میں ہم آہنگی کو برقرار رکھیں ۔

اس موقع پر بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش پونيا نے بھی عوام کو مقدس تہوار پر مبارکبار دی ۔

Intro:Body:

Palakkad: Three maoists killed in an encounter with thunderbolt in the interior parts of a forest area in Palakkad. The incident happened at Manjikandi area. deceased were identified as Chandru from Karnataka and Deepu from Chattisgarh and Gayatri. The bodies of the deceased will be brought to Palakkad only by tomorrow. Medias are not allowed to enter the area. Only the residents are allowed to the area. Their vehicles are allowed to enter only after rigorous inspection.

The attack began after Maoists opened fire on a group led by Thunderbolt Assistant commandant Solomon. The shooting occurred as the Thunderbolt team was patrolling in the forest this morning. Thunderbolt team began their search following reports of Maoists presence in the area over the past few days.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.