ETV Bharat / state

راجستھان حکومت سے پٹرول ڈیزل پر ویٹ میں تخفیف کا مطالبہ

بھارت کی مختلف ریاستوں میں ویٹ میں کمی کی گئی جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کچھ کمی درج کی گئی تو وہیں راجستھان حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پرعوام کافی ناراضگی ہے۔

عوام کا راجستھان حکومت سے پٹرول-ڈیزل میں ویٹ کم کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 7:53 PM IST

بھارت کی الگ الگ ریاستی حکومتوں کی جانب سے پٹرول ڈیزل کے ویٹ میں تخفیف کی گئی۔ وہیں راجستھان حکومت کی جانب سے بھی کسی طرح کی کمی نہیں کی گئی۔ اس لیے راجستھان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نظر نہیں آ رہی ہے۔

وہیں پیٹرول اور ڈیزل میں ویٹ کم کرنے کے مطالبے پر بی جے پی کی جانب سے روزانہ احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، لیکن راجستھان حکومت کسی بھی صورت حال میں ویٹ کم کرنے کے لیے تیار نہی ہے۔

عوام کا راجستھان حکومت سے پٹرول-ڈیزل میں ویٹ کم کرنے کا مطالبہ

وہیں راجستھان میں پیٹرول اور ڈیزل پر جاری سیاست پر عوام کا کہنا ہے کہ راجستھان حکومت کو عوام کا خیال رکھتے ہوئے پیٹرول و ڈیزل پر ویٹ کم کرنا چاہیے، تاکہ ہم لوگوں کو کچھ کم قیمتوں پیٹرول اورڈیزل فراہم ہو۔

یہ بھی پڑھیں: رانچی: کشمیری نوجونوں پر حملہ، ملزمین کی تلاش جاری

اس سے قبل راجستھان حکومت مسلسل وزیراعظم نریندر مودی کو کئی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کم کرنے کو لے کر خط لکھ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.