مہندی میاں کے مطابق وسیم رضوی نے قرآن مجید اللہ کے کلام کی بے حرمتی کی ہے، جس کی وجہ سے پوری امت کی دل آزاری ہوئی ہے۔
یہی وجہ ہے کی خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ہوبلی کرناٹک کے رہنے والے وسیم ماسوری نے حاضری دے کر اپنا نام بدلنے پر آمادگی ظاہر کیا ہے۔
لہذا موصوف کے جذبات ایمانی دیکھتے ہوئے اس کے نام کو محمد ذوالنون چشتی میں تبدیل کر دیا گیا۔
مولانا مہدی میاں کے مطابق جس طرح سے واقعے کربلا کے بعد یزید کو ٹھکرا دیا گیا کہ کسی بھی بچے کا نام یزید نہ رکھا گیا اور نہ ہی اس نام کو کسی نے پسند کیا۔
مزید پڑھیں:
اجمیر: یک روزہ دورے پر اجمیر شریف درگاہ پہنچے وزیر زماں خان
یہی وجہ ہے کہ اب وسیم رضوی کے نام پر کوئی بھی اپنے بچوں کا نام وسیم یا وسیم رضوی نہ رکھے بلکی بزرگان دین کے نام پر رکھے۔