ETV Bharat / state

عاشورہ کے پیش نظر پروگرام کا انعقاد

شب عاشورہ کے پیش نظر محرم سے قبل کئی مقامات پر اعزاداروں کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

عاشورہ کے پیش نظر پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 7:08 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:13 AM IST

ریاست راجستھان میں محرم کے پیش نظر منعقد کیے گئے ان پروگرامز میں تعزیوں کے سامنے نوجوان اکھاڑے میں حیرت انگیز کرتب دکھائے۔

ان کرتب کو دیکھ کر ہر ایک حیران نظر آرہا ہے، اکھاڑو کو دیکھنے کے لیے کثیر تعداد میں لوگ الگ جگہوں سے پہنچے رہے ہیں۔

عاشورہ کے پیش نظر پروگرام کا انعقاد

اس درمیان میں ڈھول اور تاسو کی آواز سے گونج رہی ہے، جبکہ خیال رہے کہ آج تعزیہ کا جلوس بھی نکالا جائے گا

اکھاڑہ کے استاد کا کہنا ہے کہ اکھاڑہ نوجوانوں کو گزشتہ کئی برسوں سے سکھایا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 100 برس سے بھی زیادہ وقت ان اکھاڑو کو سنبھالتے ہوئے ہو گیا ہے۔

Intro:عاشورا کی رات کے موقع پر ہورہے پروگرام

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں محرم سے قبل عاشوراہ شب کے موقع پر کئی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں.. تعزیوں کے سامنے نوجوان اکھاڑے میں حیرت انگیز کرتب دکھا رہے ہیں.. ان کتب کو دیکھ کر ہر ایک حیران نظر آ رہا ہے... اکھاڑو کو دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں لوگ الگ جگہوں سے پہنچے رہے ہیں.. اس درمیان میں ڈول اور تاسو کی آواز سے گونج رہا ہے.. وہی کل منگل کے روز تعزیہ کا جلوس بھی ریاست بھر میں نکلے گا...

Conclusion:کئی برس سے سکھارہے اکھاڑا

اکھڑ کے استادوں کے مطابق نوجوانوں کو گزشتہ کافی برسوں سے اکھڑا نوجوانوں کو سکھایا جا رہا ہے.. استاد کے مطابق گذشتہ 100 برس سے بھی زیادہ وقت ان اکھاڑو کو سنبھالتے ہوئے ہو گیا ہے..

بائٹ- ریاض احمد, اکھڑ استاد

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.