شہر کا نظم و نسق قابو میں - commissioner
ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں سات برس کی معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معالہ پیش آیا۔
پولیس اہل کار کے مطابق جنسی زیادتی کرنے کے بعد متاثرہ کی زبان ملزمین نے کاٹ دی۔ فی الحال اس بچی کا ابھی جئے پورکے ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کسی نے یہ افواہ پھیلا دی کہ متاثرہ کا ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس وجہ سےمشتعل عوام کا ہجوم توڑ پھوڑ میں کرنے لگا۔
انتظامیہ کی جانب سے فوراً کارروائی کی گئی۔
پولیس کمشنر آنند سری واستو کی قیادت میں شہر کے نظم و نسق کو کنٹرول میں کیا گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے جئے پور کی انٹرنیٹ خدمات وقت طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔
کمیشنر نے مطابق شہر کا ماحول کنٹرول میں ہے۔
اب تک کسی بھی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ شہر کے نظم و نسق کو درست رکھنے کے لیے پولیس کی 12 سے زیادہ ٹیم تیار کی گئی ہے جو مستعدی سے اپنا کام کر رہی ہیں۔
آنند سری واستو نے مزید کہا کہ کہا کہ کچھ غیر سماجی عناصر نے گاڑیوں میں تھوڑ پھوڑ کی تھی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور اس کے خلاف جلد ہی کارروائی کی جائے گی۔
Body:جے پور. آخر جنسی معاملے کو لے کر آج پولیس نے اپنی چھوڑ دی.. انتظامیہ پولیس محکمہ کے کمشنر انند سری واسطو میڈیا سے روبرو ہوئے.. انہوں نے کہا کہ پورے معاملے کو لے کر پولیس کافی زیادہ مستحد ہیں اور اس معاملے کا خلاصہ کرنے کے لیے 12 سے زیادہ ٹیم اپنا کام کر رہی ہے... انہوں نے کہا کہ ہر اینگل سے اس پورے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے جو بھی ملزم ہے اس کو جلد گرفتار کیا جائے گا... انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے اس معاملے کے بعد گاڑیوں میں تھوڑ پھوڑ کی تھی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور ماحول بگاڑنے کی کوشش کی تھی ایسے لوگوں کو بھی آڈینٹی فائی کیا جا رہا ہے اور جلد سے جلد سخت کاروائی ایسے لوگوں کے خلاف کی جائے گی...
بائٹ- انند سری واسطو, پولیس کمشنر جےپور
محمد رضاء اللہ
جےپور
6375339970
Conclusion: