ETV Bharat / state

راجستھان: حج ہاؤس میں تیاریاں مکمل

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 18 جولائی کو عازمین حج کا پہلا قافلہ دیار حبیب کی زیارت اور حج مبرور کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگا۔

author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:44 PM IST

راجستھان: حج ہاؤس میں تیاریاں مکمل

جے پور میں واقع حج ہاؤس میں ریاست کے الگ الگ اضلاع سے آنے والے عازمین حج اور ان کے رشتہ داروں کے قیام کے لیے انتظام کیا گیا ہے۔

راجستھان: حج ہاؤس میں تیاریاں مکمل

حج ہاؤس کو دلہن کی طرح سجایا جارہا ہے۔ تیاریوں کو آخری شکل دیا جارہا ہے تاکہ عازمین حج اور ان کے رشتہ داروں کو ہر طرح سہولیت میسر ہوسکے۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان سے حج کے لئے پہلی فلائٹ 18 جولائی کو جے پور کے سنگانیر ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی۔

حج ہاؤس میں عازمین حج اور ان کے رشتے داروں کے لیے مسجد بھی بنائی گئی ہے۔ ہاؤس میں مردوں کے لئے الگ اور خواتین کے لیے الگ سے انتظامات کیے گئے ہیں۔

حج ہاؤس میں کام کرنے والے پاسپورٹ سیکشن کے کارکن محمد حنیف نے کہا کہ حج ہاؤس کے نیچے کا پورشن مرد حضرات کے لئے ہیں وہیں دوسری منزل پر خواتین کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نمازیوں کے لیے مسجد بھی یہاں پر بنائی گئی ہے۔

Intro:18 جولائی کو جے پور سے اڑے گی پہلی فلائٹ

خبر کے ساتھ وائس اور کیا ہوا ہے

Body:جے پور. کہیں پر شامیانے نے لگائے جا رہے ہیں تو کہیں پر پاسپورٹ کو ترتیب سے جمایا جا رہا ہے... کہیں پر کارکنان صفائی کر رہے ہیں تو کہیں پر ٹیبل کرسی لگائی جا رہی ہے.. کچھ ایسا ہی منظر نظر آرہا ہے بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع حج ہاؤس میں... موقع ہے ریاست کے الگ الگ ضلع سے آنے والے حج مسافروں اور ان کے رشتہ داروں کے قیام کے لئے انتظام کرنے کا.. اس درمیان حج ہاؤس کو دلہن کی طرح سجایا جارہا ہے... ان تمام تیاریوں کو آخری روپ دیا جارہا ہے جو حج مسافروں اور ان کے رشتہ داروں کے حق میں بہتر ہو... واضح رہے کہ ریاست راجستھان سے حج کے لئے پہلی فلائٹ 18 جولائی کو جے پور کے سنگانیر ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی...

مسجد بنائی گئی

حج ہاؤس میں مسافروں اور رشتے داروں کے لئے لیے مسجد بھی بنائی گئی ہے... ہاؤس میں مردوں کے لئے الگ اور خواتین کے لئے الگ سے انتظامات نظر آ رہے ہیں.... دوسری منزل پر خواتین حضرات کیلئے انتظامات کیے ہوئے ہیں...

Conclusion:کوئی تکلیف نہیں ہوگی

حج ہاؤس میں کام کرنے والے پاسپورٹ سیکشن کے کارکن محمد حنیف نے بتائیے کہ حج ہاؤس کے نیچے کا پورن مرد حضرات کے لئے ہیں وہی دوسری منزل پر خواتین حضرات کے لیے انتظام کیے گئے ہیں.. انہوں نے بتایا کہ نمازیوں کیلئے مسجد بھی یہاں پر بنائی گئی ہے..

بائٹ- محمد حنیف , پاسپورٹ سیکسن, حج ہاؤس

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.