ETV Bharat / state

خواجہ کے دربار میں فلم ''مہارو گووند'' کی ٹیم نے دی حاضری

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 12:44 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:20 PM IST

خواجہ غریب نواز کے دربار میں راجستھانی فلم مہارو گووند کے پوسٹر کا اجرأ بھی کیا گیا۔

فلم مہارو گووند کے پوسٹر کا اجرأ

حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا دربار تمام مذاہب کے عقیدت مندوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا مرکز ہے یہی وجہ ہےہر خاص و عام سے لے کر سیاستدان اور فلم اداکار بھی درگاہ میں حاضری دے کر اپنی مرادیں مانگتے ہیں۔

اسی طرح اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے دربار پر راجستھانی فلم مہارو گووند کی ٹیم نے بھی حاضری دے کر اپنی فلم کی کامیابی کی دعا مانگی ہے۔

فلم کے ہدایت کار اور اداکار منظور علی قریشی کہ مطابق یہ فلم بھارت کی تہذیب و ثقافت پر بنائی گئی ہے۔

فلم مہارو گووند کے پوسٹر کا اجرأ

منطور علی قریشی سنہ 1989 سے فلمی دنیا سے وابستہ ہیں انھوں نے تقریباً30 فلموں میں اداکاری کی ہے۔ اور بطور ڈائریکٹر یہ ان کی چوتھی فلم ہے۔ اس کے علاوہ بھی وہ بھوجپعری فلموں پر کام کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ منظور علی قریشی ٹی وی سیریل اکبر دی گریٹ, ٹیپو سلطان, مہارانہ پرتاب, دا گریٹ مراٹھا میں کام کیا ہے اور انھوں نے ساتھ ہی بالی ووڈ فلم جودھا اکبر, آجا میرے محبوب, جیک پاٹ, امتحان جیسی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے ہیں۔

بھوجپوری, گجراتی اور راجستھانی فلموں میں بہترین اداکاری کا مطاہرہ کرنے والے قریشی کی یہ فلم راجستھان بھر میں اگلے ماہ ریلیز ہوگی اور اس تعلق سے درگاہ میں فلم کے پوسٹر کا اجراء بھی کیا گیا۔

اجمیر درگاہ پر اپنے مرادیں لے کر آنے والی اس فلم یونٹ کو درگاہ کے خادم سید منور پہلوان نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبرک پیش کیا۔

Intro:اجمیر شریف درگاہ میں راجستھانی فلم مہارو گووند کی ٹیم نے دی حاضری, خواجہ غریب نواز کے دربار میں فلم کے پوسٹر کا بھی ہوا عذرا, Body:سلطان الہند عطاء رسول حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا دربار تمام مذہب کے عقیدت مندوں کے لئے رحمتوں اور برکتوں کا مرکز ہے, یہی وجہ ہے خاص اور عام سے لے کر سیاستدان اور فلم ایکٹریس اجمیر شریف درگاہ میں حاضری دے کر اپنی من کی مرادیں مانگتے ہیں, اسی طرح اجمیر شریف درگاہ میں راجستھانی فلم مہارو گووند کی ٹیم نے بھی حاضری دے کر کامیابی کی دعا مانگی ہے, فلم ڈائریکٹر اور اداکار منظور علی قریشی کہ مطابق یہ فلم ہندوستانی تہذیب
پر بنائی گئی ہے,

بیان, منظور علی قریشی, فلم اداکار اور ڈائریکٹر

توجہ ہے کی منظور علی قریشی ٹی وی سیریل اکبر دی گریٹ, ٹیپو سلطان, مہارانہ پرتاب, دا گریٹ مراٹھا میں کام کیا ہے تو ساتھ ہی بولی وڈ فلم جودا اکبر, آجا میرے محبوب, جیک پوٹ, امتحان جیسی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے ہیں,

بیان, منظور علی قریشی, فلم اداکار اور ڈائریکٹرConclusion:بھوجپوری, گجراتی اور راجستھانی فلموں میں بہترین اداکاری نبھانے والے قریشی کی یہ فلم راجستھان بھر میں اگلے مہینے میں ریلیز ہوگی, جس کے لیے اجمیر شریف درگاہ میں فلم کے پوسٹر کا اجراء بھی کیا گیا, اور کامیاب ہونے کی دعا بھی مانگی گئی, اجمیر درگاہ شریف پہنچیں اس فلم یونٹ کو درگاہ کے خادم سید منور پہلوان نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبرک نظر کیا
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.