ETV Bharat / state

جے پور میں قبرستانوں کی حالت میں تبدیلی - جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقے میں واقع بدحال قبرستان

جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقے میں واقع بدحال قبرستان کی ٹوٹی دیواروں کی مرمت ہوجانے سے قبرستان آنے والے لوگ راحت محسوس کررہے ہیں۔

جے پور میں قبرستانوں کی حالت میں تبدیلی
جے پور میں قبرستانوں کی حالت میں تبدیلی
author img

By

Published : Sep 14, 2021, 10:12 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقے میں واقع بدحال قبرستان کی صورت میں مزید تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔ پہلے فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان آرہے لوگوں کو جانوروں کی وجہ سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، لیکن اب اس قبرستان کی ٹوٹی دیواروں کی مرمت ہوجانے سے قبرستان آنے والے لوگ راحت محسوس کررہے ہیں۔

ویڈیو

اس تعلق سے مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ جن بھی اراکین اسمبلی کی جانب سے اس قبرستان کی مرمت کرائی جارہی ہے ان سے ہمارا مطالبہ ہے کہ قبرستان کی زمیں کو غیر قانونی قبضے سے بھی آزاد کرایا جائے اور قبرستان میں جانے والے راستوں کو بھی صحیح کروایا جائے۔

جے پور میں قبرستانوں کی حالت میں تبدیلی
جے پور میں قبرستانوں کی حالت میں تبدیلی

مزید پڑھیں:مہاراشٹر: امراؤتی میں کشتی حادثہ، متعدد ہلاک

تنظیموں کے ذمہ داران کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے قبرستان کی جانب توجہ دی ہے، اور جتنے بھی قبرستان بدحال ہورہے ہیں ان تمام قبرستانوں کی جانب بھی ان لوگوں کو توجہ دینی چاہیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.