ETV Bharat / state

جے پور میں خون عطیہ کیمپ

جے پور میں مختلف سماجی تنظیم اور ٹیبل سوائی مان سنگھ ہسپتال کے مشترکہ تعاون سے ایک خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا کیا گیا۔

جے پور میں خون عطیہ کیمپ
جے پور میں خون عطیہ کیمپ
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 9:09 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے محلہ مہاوتان میں صبح 10 بجے سے شام کو چار بجے تک مسلم برادری کی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے ایک خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔

جے پور میں خون عطیہ کیمپ

واضح رہے کہ یہ ٹیبل سوائی مان سنگھ ہسپتال کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں صبح دس بجے سے دوپہر کو تین بجے تک بیس لوگوں نے اپنا خون نے کیا۔

جے پور میں مشترکہ تعاون سے ایک خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

اس پورے کیمپ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے سوائی مان سنگھ ہسپتال کے انچارج لئیق احمد نے بتایا کہ صبح دس بجے یہ کیمپ شروع ہوا تھا اور شام چار بجے تک یہ کیمپ جاری رہا۔

نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے کی ہدایت
نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے کی ہدایت

انہوں نے بتایا کہ مسلم برادری کے لوگ خون دینے سے ڈرتے ہیں ان لوگوں میں خوف کو کم کرنے کے لیے ہی اس کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

انچارج لئیق احمد نے بتایا کہ صبح دس بجے یہ کیمپ شروع ہوا تھا اور شام چار بجے تک یہ کیمپ جاری رہا

انہوں نے بتایا کی اس علاقے میں یہ پہلا کیمپ ہوا ہے اور مختلف وقت پر اس طرح کے کیمپ منعقد کیے جاتے رہیں گے، اور ساتھ ہی نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے کی ہدایت بھی دی گئیں۔

لئیق احمد، انچارج سوائی مان سنگھ ہسپتال
لئیق احمد، انچارج سوائی مان سنگھ ہسپتال

منعقدہ اس کیمپ میں جماعت اسلامی ہند راجستھان، راجپوتانا یونانی میڈیکل کالج، ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن، مسلم یوتھ فارم، جےپور شیعہ کمیونٹی، راجستھان مسلم میڈیکل سوسائٹی، محلہ مہاوتان سمیت دیگر تنظیموں نے تعاون کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.