ETV Bharat / state

بیکانیر: سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک - ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر بارات میں داخل

ضلع بیکانیر میں چنکی چوکی کے قریب تیزرفتار سے آرہی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر بارات میں داخل ہو گئی۔ اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔

بیکانیر: سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک
بیکانیر: سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 9:25 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:29 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع بیکانیر میں بدھ کی شام چنگی چوکی کے قریب ایک حادثہ پیش آیا۔

بیکانیر: سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک

بجری سے لدی ٹریکٹر ٹرالی اچانک بے قابو ہوکر سڑک پر جا رہی بارات میں داخل ہوگئی۔ جس کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے، جن کا علاج ٹراما سینٹر میں جاری ہے۔

معلومات کے مطابق ایک بیکا نیر میں واقع چونگی چوکی کے قریب سڑک سے ایک بارات گزر رہی تھی۔ اس دوران پیچھے سے تیزی سے آ رہی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر بارات میں داخل ہوگئی۔

مزید پڑھیں: ناگور: والدین کو قتل کرنے والا بیٹا سڑک حادثے میں ہلاک

جس کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے اور 3 لوگ شدید زخمی ہوئے۔حادثے کے بعد، موقع پر چیخ و پکار پر ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

وہیں پولیس کو اطلاع ملنے پر ٹریکٹر کو قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.