ETV Bharat / state

اجمیر میں بلدیاتی انتخابات کل

راجستھان میں بلدیاتی انتخاب 2021 کے تحت ضلع اجمیر میں اجمیر میونسپل کارپوریشن سمیت پانچ بلدیات میں کل ووٹنگ ہوگی جس میں ضلع کے کل پانچ لاکھ 79 ہزار رائے دہنگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

VOTIN IN AJMER
اجمیر: کَل پانچ لاکھ 79 ہزار رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 1:39 PM IST

اجمیر ڈسٹرکٹ الیکشن ڈپارٹمنٹ کی مصدقہ اطلاع کے مطابق ان میں 2 لاکھ 91 ہزار 885 مرد ووٹر، 2 لاکھ 87 ہزار 268 خواتین رائے دہندگان اور سات دیگر ووٹر شامل ہیں۔

اجمیر میونسپل کارپوریشن، کشن گڑھ سٹی کونسل اور کیکڑی، سرواڑ، وجے نگر بلدیات کے 240 کونسلر کا انتخاب کرنے میں شراکت دار بنیں گے۔

محکمے نے مذکورہ پانچ بلدیات کے لیے کل 1001 پولنگ مراکز کی تشکیل دی ہے۔ ساتھ ہی کورونا گائیڈ لائن پر عمل کے تحت پولنگ مراکز پر دائرے بناکر سوشل ڈسٹنسنگ پر سختی سے عمل کرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.