ETV Bharat / state

پنجاب: مزدور تنظیموں کا 11 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

پنجاب کی چار مزدور یونینوں نے 11 ستمبر کو پنجاب کے تمام ضلعی صدر دفاتر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔

Punjab: Trade unions announce protest on September 11
پنجاب: مزدور تنظیموں کا 11 ستمبر کو احتجاج کا اعلان
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:45 PM IST

مزدور رہنماؤں ہرمیش مالڈی اور کشمیر سنگھ گھگشور نے منگل کے روز کہا کہ حکومت کے ذریعہ ایک طویل عرصے سے پنجاب کے بے زمین مزدوروں کے مطالبات حل نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے مزدوروں کو بھاری معاشی نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت نے کارپوریٹ ہاؤسوں کے قرضوں کو معاف کرکے ای ایم آئی میں توسیع کی ہے اور دوسری طرف غریب خواتین کو ہراساں کرکے مائیکرو فنانس کمپنیوں کے ذریعہ قرض کی وصولی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.