ETV Bharat / state

Akal Takht Jathedar on Weapons: ہر سکھ کے پاس لائسنس یافتہ ہتھیار ہونا ضروری، جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ - Gurgaddi Day of Hargobind Sahib is being celebrated all over the country

گرو ہرگوبند صاحب کی یومِ گُرگدی کے موقع پر اکال تخت صاحب کے جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا کہ گرو ہرگوبند جی کا اصول میری اور پیری کا تھا۔ اس کے تحت انہوں نے سکھ برادری کو اپنے ساتھ ہتھیار رکھنے کو کہا تھا۔ اس لیے سکھ برادری کو ہتھیار رکھنے اور ان کے اصول کو کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ every Sikh should try to keep licensed weapon

ہر سکھ کے پاس لائسنس یافتہ ہتھیار ہونا ضروری، جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ

author img

By

Published : May 23, 2022, 10:19 PM IST

امرتسر: ملک میں آج سری گرو ہرگوبند صاحب کا یومِ گُرگدی پورے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وہیں سچکھنڈ شری دربار صاحب میں صبح سے ہی عقیدت مند اپنا سرجھکا رہے ہیں۔ Akal Takht Jathedar says every Sikh should try to keep licensed weapon

اس موقع پر اکال تخت صاحب کے جتھیدار سنگھ، گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا کہ گرو ہرگوبند جی کا اصول میری، پیری کا تھا۔ اس کے تحت انہوں نے سکھ برادری کو اپنے ساتھ ہتھیار رکھنے کو کہا تھا۔ اس لیے سکھ برادری کو ہتھیار رکھنے اور ان کے اصول کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ Hargobind Sahib's Gurgadi Day is being celebrated all over the country

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اب وقت مشکل آرہا ہے اور کسی بھی وقت ہتھیاروں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ تاریخ کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ جب بھارت میں مغل حکمران تھے تب بھی شری گرو ہرگوبند صاحب نے سکھوں کو ہتھیار رکھنے کا پیغام دیا تھا۔ اس لیے اب ہمیں بھی ہتھیار کے کرتب سیکھنے چاہیے تاکہ مستقبل میں ضرورت پڑنے پر ہم اس کا استعمال کر سکیں۔ وہیں، انہوں نے سکھ برادری کو آج کے دن کی مبارکباد پیش کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.