ETV Bharat / state

Srinagar-Pulwama Link Road Closed: سیلابی صورتحال کے پیش نظر سرینگر۔پلوامہ رابطہ سڑک بند

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 6:19 PM IST

سیلابی صورتحال Flood Situation in Jammu And Kashmir کے پیش نظر سرینگر پلوامہ رابطہ سڑک Srinagar-Pulwama Link Road پر ٹریفک کی نقل وحمل بند کر دی گئی ہے۔ دراصل دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچ گئی ہے۔ ضلع پلوامہ کے متعدد علاقے زیرآب آچکے ہیں، جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Srinagar-Pulwama Link Road Closed

Srinagar-Pulwama Link Road Closed
سیلابی صورتحال کے پیش نظر سرینگر پلوامہ رابطہ سڑک بند

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے سنگم علاقے میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچ گئی ہے۔ ضلع پلوامہ کے متعدد علاقے زیرآب آچکے ہیں جس کی وجہ سے ضلع پلوامہ کے کئی رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پلوامہ، سرینگر پلوامہ رابطہ سڑکوں پر ٹریفک منقطع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Srinagar-Pulwama Link Road Closed Due To Flood Situation

ضلع پلوامہ کے کوئیل، پینگلنہ، وورباغ، گنڈی پورہ، پہو، ریتنی پورہ اور کاکاپورہ سمیت متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ان علاقوں میں کھیتوں کے ساتھ ساتھ مکانات بھی زیر آب ہو گئے ہیں، جب کہ کچھ علاقوں میں دھان کی فصل کے ساتھ ساتھ سبزیوں اور میوہ باغات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو راحت رسانی کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہیے۔ اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے کہا کہ ہم کسی بھی امکانی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔Flood Situation in Jammu And Kashmir

یہ بھی پڑھیں:

Jhelum Touches Flood Alarm: سنگم میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان تک پہنچ گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.