ETV Bharat / state

گرفتار شدہ استاد کی رہائی کا مطالبہ - script

جنوبی کشمیر کے قصبہ اونتی پورہ کے ایک نجی اسکول میں گذشتہ روز ایک استاد نے شاگرد کو سزا کے نام پر پٹائی کی جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر مسلسل گردش کر رہا ہے۔

sc dg
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 12:23 AM IST

ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس نے مزکورہ استاد کو حراست میں لیا اور ضابطہ کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی شروع کر دی۔

تاہم سکول انتظامیہ کا ماننا ہے کہ مزکورہ استاد بے حد قابل و نیک سیرت شخص ہے وہیں سکول کے طلبہ کا بھی ماننا ہے کہ مزکورہ استاد نیک سیرت ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی پڑھائی کے تیئں کافی سنجیدہ ہیں۔

sc dg
sc dg

انتظامیہ نے کہا کہ استاد کے ہاتھوں بچے کی پٹائی کا واقعہ بد قسمتی سے کسی نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جو کہ انتہائی مایوس کن ہے۔

محکمہ تعلیم کے افسران کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو تربیت دینے اور بچوں کے ساتھ بہتر طریقے سے پیش آنے کے لیے بہتر حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے اور ساتھ ہی ایسے واقعات کو روکنے کے لیے قانونی طور پر اقدامات بھی عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

sc dg

تعلیم کے ماہرین کا ماننا ہے کہ استاد اور شاگرد کا رشتہ نازک اور اہم ہوتا ہے لہذا شاگرد استاد کی ہر حرکت سے اثر انداز ہوجاتا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی جانب سے بچوں کو جسمانی یا ذہنی طور پر ہراساں کرنے یا پیٹنے پر سپریم کورٹ کی جانب سے ہدایات کے علاوہ سرکار کی جانب سے سخت قوانین لاگو کئے گئے ہیں تاہم اس کے با وجود بھی ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ اونتی پورہ کے ایک نجی اسکول میں گذشتہ روز کا واقعہ اس کی مثال ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔

یہاں کے ایک نجی اسکول میں ایک استاد کی جانب سے طلباء کی پٹائی کا واقعہ سوشل میڈیا ہر گردش کر رہا ہے۔
چنانچہ اس استاد کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف ضابطہ کے تحت کاروائی عمل میں لائی۔
چنانچہ گذشتہ روز جس اسکول میں یہ واقعہ رونما ہوا تھ اس کے اس کی انتظامیہ کا ماننا ہے کہ مذکورہ استاد بے حد قابل اور نیک سیرت ہے۔ جبکہ بچوں کے مستقبل کے تئیں بھی وہ کافی سنجیدہ ہے۔ لیکن گذشتہ روز کا واقعہ بڑا مایوس کن ہے۔ انہوں۔ ے بتایا کہ استاد نے بچوں کو نماز پڑھنے کے لئے ہی معلوم پٹائی کی تھی جسے بد نصیبی سے سوشل میڈیا پر چڑھایا گیا۔ انہوں۔ ے بتایا کہ اس استاد کو رہا یا جانا چاہیے۔
ادھر اس اسکول کے اسی جماعت کے طلباء کہتے ہیں کہ مذکورہ استاد ان کا ہمدرد ہے اور ان کی بہتری ہی کے لیے اس نے چھڑی ہاتھ میں اٹھائی۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ استاد کو رہا کیا جائے اور کوئی کیس درج نہ کیا جایے۔
بائٹ۔ پرنسپل حجاد پبلک اسکول ۔
بائٹ ۔ طالب علم۔
اس واقعہ پر محکمہ تعلیم کے افسران کا ماننا ہے کہ اساتذہ کو تربیت دینے اور بچوں کے ساتھ بہتر طریقے سے پیش آنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دی جا رہی یے۔ ساتھ ہی ایسے واقعات کو روکنے کے لئے قانونی طور پر اقدامات بھی عمل میں لائے جا رہے ہیں۔
بائٹ۔ چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ۔

تعلیم کے ماہرین کا ماننا ہے کہ استاد اور بچے کا رشتہ بے حد نازک مگر اہم ہوتا ہے۔ بچہ استاد کی ہر حرکت سے اثر انداز ہوتے ہے اور اس ہی پر عمل کرتا ہے۔
س لیے اساتذہ کو بچوں کے ساتھ تعلقات اور انہیں پڑھانے کے لئے انکا اعلی تعلیم یافتہ ہونا اور تربیت یافتہ ہونا بہت ضروری ہے۔
ان کے مطابق ایسے واقعات کسی بھی تعلیمی ادارے میں رونما نہیں ہونے چاہئیں۔
بائٹ۔ غلام رسول شاہ۔ ماہر تعلیم۔

تاہم ایسے واقعات سے سماج اور اسکولی بچوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اور انہیں کسی اہل لائحہ عمل کے تحت روکنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ بچوں اور اساتذہ کے درمیاں تعلقات میں بہتری آنے کے علاوہ اسکولوں میں تعلیمی ماحول بھی خوشگوار ہو۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔
تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور بچوں کے درمیان رشتہ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.