ETV Bharat / state

اونتی پورہ، اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمنار منعقد - تجارت اور تعلیم کی ہم آہنگی

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے بدھ کو ایک روزہ سیمنار کا اہتمام کیا گیا جس میں صنعت کاروں اور ماہر تعلیم نے شرکت کی۔

اونتی پورہ، اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمنار منعقد

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 5:02 PM IST

شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اونتی پورہ کی جانب سے بدھ کو ایک روزہ سیمنار کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صنعت کاروں اور تعلیمی ماہرین نے شرکت کی۔

اونتی پورہ، اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمنار منعقد

سیمنار میں مقررین اور ماہرین نے صنعت و تجارت اور تعلیم کی ہم آہنگی پر زور دیا۔

اس موقع پر موجودہ دور میں نئی تحقیق کو پروان چڑھانے اور زمینی سطح پر اس کو عملانے کی خاطر ماہرین اور مقررین نے اپنے زریں خیالات سے سامعین کو نوازا۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں آئندہ 10 دنوں تک موسم خشک رہنے کا امکان

سیمنار میں شرکت کرنے والے افراد نے یونیورسٹی کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے اسے ایک اچھی پہل قرار دیا۔

سیمنار میں پروفیسر ایچ آر نایک، پروفیسر اے ایم شاہ اور ڈاکٹر مونس قادری کے علاوہ صنعت کاروں کی خاصی تعداد بھی موجود تھی۔

انہوں نے اس طرح کے سیمنار مستقبل میں بھی منعقد کیے جانے کی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.