ETV Bharat / state

پلوامہ کے باباہارعلاقے میں تصادم - جنوبی کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے باباہار علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم جاری ہے۔

پلوامہ کے باباہارعلاقے میں تصادم
پلوامہ کے باباہارعلاقے میں تصادم
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 5:51 PM IST

پلوامہ کے باباہار علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد طرفین میں تصادم شروع ہوگیا۔

پلوامہ کے باباہارعلاقے میں تصادم

علاقے میں تین سے چار عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ادھر ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک اور ایک فوجی افسر زخمی ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.