ETV Bharat / state

پلوامہ : فوج کی فائرنگ میں تین عام شہری زخمی - youths

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ میں تین عام شہری زخمی ہو گئے۔

فائل فوٹو, گیٹی امیج
author img

By

Published : Jun 5, 2019, 10:00 PM IST

Updated : Jun 5, 2019, 11:31 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ ضلع کے دربگام علاقے میں مقامی لوگوں نے 44 آر آر کی گشتی پارٹی پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں فوجی اہلکاروں نے فائرنگ کی جس میں تین عام شہری زخمی ہو گئے۔

پلوامہ : فوج کی فائرنگ میں تین عام شہری زخمی
نمائندے کے مطابق زخمیوں کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Intro:گورنمنٹ فورسز کی فائرنگ سے تین عام شہری زحمی۔

ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں واقع 44 آرآر کی پٹرولنگ پارٹی پر کچھ نوجوان نے سنگ بازی کی جس کے نعتجی میں گورنمنٹ فورسز نے ان پر گولی چلائی جس کے نعتجی میں تین عام شہریوں کی زحمی ہونے کی اطلاع ملے ہیں۔
تاہم ان کو علاج کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

Body:گورنمنٹ فورسز کی فائرنگ سے تین عام شہری زحمی۔

ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں واقع 44 آرآر کی پٹرولنگ پارٹی پر کچھ نوجوان نے سنگ بازی کی جس کے نعتجی میں گورنمنٹ فورسز نے ان پر گولی چلائی جس کے نعتجی میں تین عام شہریوں کی زحمی ہونے کی اطلاع ملے ہیں۔
تاہم ان کو علاج کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 5, 2019, 11:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.