ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - kashmir news

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 6:07 PM IST

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے پولیس زرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گزشتہ شام کالونی اونتی پورہ میں ناکے کے دوران ایک گاڑی زیر نمبر Jk03c 3212 کی تلاشی لی جس کے بعد گاڑی سے دو کلوگرام پسی ہوئی فکی ضبط کیا۔

ڈرائیور کی شناخت جہانگیر احمد ڈار ساکن فرصل کولگام کے بطور ہوئی ہے کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کیا گیا ہے جبکہ گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس نے عوام سے منشیات فروشی کے سلسلے میں چلائی جا رہی مہم کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.