ETV Bharat / state

Director Horticulture Visits Lassipora: محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر نے صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ کیا - Director Horticulture Visit Lassipora

محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر نے افسران کے ہمراہ لاسی میں واقع کولڈ اسٹورں کا دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔ Director Horticulture Visits Lassipora

director-horticulture-visit-lassipora-cold-storage
محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر نے صنعتی مرکز لاسی پورہ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 6:25 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب سے بڑے صنعتی مرکز لاسی پورہ جہاں باغبانی کرنے والے کسانوں کے لیے کئی سارے کولڈ اسٹور موجود ہیں۔ عموماً کسان سیب کی فصل کو ان کولڈ اسٹور میں رکھتے ہیں، سیب کی قیمتوں میں اضافہ ہوتی ہی فروخت کرتے ہیں۔

ویڈیو
محمکہ باغبانی کے ڈائریکٹر محمکہ کے افسران کے ہمراہ لاسی میں واقع ان کولڈ اسٹورں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ان کولڈ اسٹورں کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ وہیں ان کولڈ اسٹورں میں اسٹور کیے گئے سیب کی کوالٹی کے بارے میں معلومات حاصل کی۔' Director Horticulture Visits Lassipora اس موقع پر انہوں نے پایا کہ کئی ایک کولڈ اسٹورں میں آج بھی سیب کی پیکنگ ہورہی تھی، وہی اب کسان چیری فصل کو بھی کولڈ اسٹور میں اسٹور کرنے کے لیے لے جارہے ہیں، تاکہ انہیں چیری، سیب اور دیگر فصل کی اچھی قیمت ملے۔
ڈائریکٹر نے بعد میں محتلف اقسام کے جوس تیار کرنے والی فیکٹریوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیکٹری میں تیار ہونے والے محتلف اقسام کے جوس کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر غلام رسول میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سیب کی فصل کو کسان کولڈ اسٹورز میں رکھتے ہیں اور قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد اپنی فصل فروخت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'وادی میں سیب کی فصل ایک ساتھ تیار ہوتی ہے جس کی وجہ سے سیب کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی جاتی ہے، لیکن کولڈ اسٹورز سیب رکھ کر کسان کچھ منافع کما لیتے ہیں'۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.