ETV Bharat / state

پلوامہ: مارشل آرٹ کی کھلاڑی رونق جان کو فوج کی مدد - فوج کی 50 آرآر

رونق جان مارشل آرٹ کے قومی و بین الاقوامی سطع کے کئی ٹورنامنٹس میں حصہ لے چکی ہیں جہاں وہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔ رونق جان نے انٹرنیشنل سطع پر تین گولڑ میڈلز حاصل کیے ہیں۔

raunak jan
رونق جان
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 6:44 PM IST

وادی کشمیر میں نوجوانوں کے ہنر کو پروان دینے کے لیے فوج اکثر و بیشتر پلیٹ فارم مہیا کراتی رہی ہے۔ ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والی رونق جان نامی مارشل آرٹ کھلاڑی کو فوج کی 50 آرآر نے سپانسرشپ کے لیے معاونت کی ہے۔

رونق جان

رونق جان مارشل آرٹ کے قومی و بینن الاقوامی سطع پر کئی ٹورنامنٹس میں حصہ لے چکی ہیں جہاں ان کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے۔ رونق جان نے انٹرنیشنل سطع پر تین گولڑ میڈل حاصل کیے ہیں۔

رونق جان کو 25 فروری کو راجستھان کے جے پور میں نیشنل سکائی مارشل آرٹ چمپیئنشپ میں حصہ لیں گی۔ اسی چیمپیئنشپ میں حصہ لینے کے لیے فوج کی 50 آر آر بٹالین نے انہیں سپانسرشپ دی ہے تاکہ رونق کو جے پور راجستھان جا کر چیمپیئنشپ میں حصہ لینے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری لڑکیوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں'

فوج کے ایک افسر نے کہا کہ وہ وادی کے نوجوانوں کو آگے بڑھانے کے لیے ہر سطع پر کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ لڑکوں کے علاوہ لڑکیوں کو بھی ہر طرح کی مدد کرنے میں پیش پیش رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آگے بھی یہاں کے نوجوانوں کی مدد کرتے رہیں گے۔

رونق جان نے سپانسرشپ ملنے پر کہا کہ فوج اور خاص طور سے 50 آرآر نے انہیں ہر وقت مدد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج انہیں 21 نیشنل سکائی چیمپیئنشپ میں حصہ لینے کے لیے جانا تھا لیکن ان کے پاس پیسے نہیں تھے تب 50 آرآر نے ان کی مدد کر کے ان کے خواب کو پورا کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.