ETV Bharat / state

Road Accident in Poonch: منڈی کے براچھڑ میں لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثہ کا شکار

یہ لوڈ کیریئر ٹیمپو لورن سے منڈی کی جانب آرہا تھا کہ اچانک براچھڑ کے مقام پر ٹیمپو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ٹمپو گہری کھائی میں جا گرا جس کی وجہ سے اُس پر سوار سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ Road Accident in Poonch

منڈی کے براچھڑ میں لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثہ کا شکار

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 10:17 AM IST

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بلاک لورن کے براچھڑ مقام پر ایک لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں سات افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد عمر، ذیشان احمد، محمد توصیف، محمد مدثر، محمد الیاس، عرفان احمد، ظہیر عباس، کے بطور ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں پہنچایا۔ جہاں پر ان کا بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد ضلع ہسپتال پونچھ میں ریفر کردیا گیا ہے‌۔

منڈی کے براچھڑ میں لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثہ کا شکار
منڈی کے براچھڑ میں لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثہ کا شکار
منڈی کے براچھڑ میں لوڈ کیریئر ٹیمپو حادثہ کا شکار
واضح رہے کہ یہ لوڈ کیریئر لورن سے منڈی کی جانب آرہا تھا کہ اچانک براچھڑ کے مقام پر ٹیمپو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گرا جس کی وجہ سے اُس پر سوار سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے پانچ زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال منڈی سے ایمبولینس کے ذریعہ سے ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔ جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ اس معاملے کی نسبت پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Road Accident in Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.