ETV Bharat / state

Pahari Community Important Meeting: منڈی میں پہاڑی قبیلے کی اہم میٹنگ - منڈی میں پہاڑیوں کا اجلاس

پہاڑی رہنماوں نے ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ راجوری کے موقع پر جوق درجوق حاضری کے لئے لائحہ عمل بنایا ہےتاکہ برسوں برس کے ایس ٹی موقف کومنوایا جائے اور اس کی خاطر تمام لوگوں کو راجوری پہنچنے پر زور دیا گیا Pahari Community Important Meeting

منڈی میں پہاڑی قبیلے کی اہم میٹنگ
منڈی میں پہاڑی قبیلے کی اہم میٹنگ
author img

By

Published : Oct 3, 2022, 3:38 PM IST

جموں وکشمیر منڈی ڈاک بنگلو میں پہاڑی قبیلہ کے لوگوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیت تاج میر سماجی کارکن پیر زادہ بلال احمد مخدومی،آفتاب گنائی ایڈوکیٹ محمد زمان کے علاوہ کافی تعداد،میں پہاڑی نمائندگان سیاسی وسماجی رہنما اور عوام نے شرکت کی۔ اس دوران سابق ایم ایل سی پردیپ شرما سرپنچ اسلم ملک شہزاد خان ودیگر تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنان اور علاقوں کے سرپنچ شامل رہے۔ Pahari Community Important Meeting

منڈی میں پہاڑی قبیلے کی اہم میٹنگ

انھوں نے ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ راجوری کے موقع پر جوق درجوق حاضری کے لئے لائحہ عمل بنایا تاکہ برسوں برس کے ایس ٹی موقف کو منوایا جائے اور اس کی خاطر تمام لوگوں کو راجوری پہنچنے پر زور دیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ آج تک جتنی حکومتیں آئیں انہوں نے صرف وعدے کئے۔اج بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت میں یہ کرن نظر ارہی ہےکیوں کہ ملک کے وزیر اعظم نے لال قلعہ سے پہاڑیوں کا ذکر کیاہے۔اب جبکہ وزیر داخلہ یہاں راجوری میں پہونچ کر پہاڑیوں کی ریلی سے خطاب کریں گے۔ اور اس بار امید ہےکہ وہ پہاڑیوں کے حق میں ایس ٹی سٹیٹس ST Status to Pahariکا اعلان کریں گے۔ اس لئے تمام لوگوں سے اپیل ہےکہ وہ اپنے اور اپنی نسلوں کے حقوق کو مدنظر رکھتے ہوے 4 اکتوبر کو راجوری پہنچ کر ریلی کو کامیاب بنائیں۔ Pahrai Meeting held at Mandi

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba Slams BJP بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ مفتی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.