ETV Bharat / state

پونچھ: بجلی کے کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے چنڈک میں ایک نوجوان کی بجلی کی کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوگئی جبکہ دو دیگر زحمی ہوئے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 10:01 PM IST

ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت 22 سالہ سرفراز احمد ولد عبدالعزیز طور ہوئی۔

زخمی ہونے والے افراد کی شناخت سرفراز احمد ولد عبدالغنی اور فاروق احمد ولد مقصود احمد کے طور ہوئی ہے۔ ان کا تعلق چکترو منڈی علاقے سے ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.