ETV Bharat / state

پاکستانی خاتون کو بھارتی شہریت دی گئی - جموں و کشمیر انتظامیہ

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے پیر کے روز پاکستانی خاتون کو بھارتی شہریت دی گئی۔

پاکستانی خاتون کو  بھارتی شہریت دی گئی
پاکستانی خاتون کو بھارتی شہریت دی گئی
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 10:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق سرحدی ضلع پونچھ میں پاکستانی خاتون کی شادی ہوئی تھی اور انہیں آج بھارتی شہریت دی گئی۔

حکام نے بتایا کہ محمد تاج نامی مقامی شخص کی اہلیہ ختیجہ پروین کو بھارتی شہریت دینے کے اندراج کا سرٹیفکیٹ انہیں ضلع دفتر ترقیاتی کمشنر پونچھ، راہول یادو نے اپنے دفتر میں دیا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ پروین جو پاکستان میں پیدا ہوئی تھی، کو شہریت ایکٹ 1955 کے سیکشن 5 (1) (سی) کے تحت بھارتی شہریت دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریت ملنے پر پروین نے کافی خوش ہے اور مرکزی وزرات داخلہ شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.