ETV Bharat / state

مودی اور شاہ نے نوین پٹنائک کوسالگرہ کی مبارکباد دی - وزیراعلی نوین پٹنائک کی 74ویں سالگرہ

وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک کو 74ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

نوین پٹنائک کوسالگرہ کی مبارکباد
نوین پٹنائک کوسالگرہ کی مبارکباد
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 1:46 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز اوڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک کو 74ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ان کی صحت اور درازی عمر کی دعا کی ہے۔

نوین پٹنائک کوسالگرہ کی مبارکباد
نوین پٹنائک کوسالگرہ کی مبارکباد

مسٹر مودی نے وزیراعلی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'اوڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک جی کو سالگرہ مبارک۔ میں ان کے لیے درازی عمر اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں'۔

مسٹر شاہ نے ٹوئٹ کیا کہ 'اڈیشہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں ایشور سے ان کی صحت اور لمبی عمر کی لیے دعا گو ہوں'۔

واضح رہے کہ نوین پٹنائک کی آج 74 ویں سالگرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.