ETV Bharat / state

اورنگ آباد: فیس ادائیگی کے معاملے پر اسکول میں توڑ پھوڑ

اورنگ آباد میں ایم این ایس کے کارکنان اور جین انٹرنیشنل اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث و تکرار ہوگئی جس کے بعد کارکنان نے اسکول کے آفس میں توڑ پھوڑ کر ڈالی۔

اورنگ آباد: فیس ادائیگی کو لے کر اسکول میں توڑ پھوڑ

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:17 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے جین انٹرنیشنل اسکول میں ایم این ایس کے کارکنان نے توڑپھوڑ کی۔ ایم این ایس کے کارکنان اسکول کے پرنسپل سے بات چیت کے لیے پہنچے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ فیس کی ادائیگی کو لے کر سرپرستوں کی شکایت تھی کہ اسکول انتظامیہ طلباء کے ساتھ بھید بھاو کر رہا ہے اور فیس ادا کرنے والے طلباء کو ہی آن لائن تعلیم دی جارہی ہے۔

اورنگ آباد: فیس ادائیگی کو لے کر اسکول میں توڑ پھوڑ

اس معاملے پر ایم این ایس کارکنان اور پرنسپل کے درمیان بحث وتکرار ہوگئی اور ایم این ایس کے کارکنان نے اسکول کے آفس میں توڑ پھوڑ کرڈالی۔

اس معاملے کو لے کر جین انٹرنیشنل اسکول کے پرنسپل گائیکواڑ نے ایم این ایس کارکنان پر ستارا پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.