ETV Bharat / state

آدتیہ ٹھاکرے، الیکشن لڑیں گے

author img

By

Published : Sep 29, 2019, 9:40 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:43 PM IST

شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے فرزند اور ٹھاکرے خاندان کے چشم و چراغ آدتیہ ٹھاکرے نے ممبئی کی ورلی اسمبلی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔

آدتیہ ٹھاکرے

ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں، اس الیکشن میں ایک جانب کانگریس اور این سی پی نے متحدہ طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے تو دوسری جانب برسراقتدار جماعت بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعت شیوسینا کے مابین سیٹوں کی تقسیم کا معاملہ حل نہیں ہو رہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اسی اثنا شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے فرزند آدتیہ ٹھاکرے نے ورلی اسمبلی حلقے سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں پہلی بار ٹھاکرے خاندان کو کوئی فرد انتخابات میں امیدوار ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.